Results 1 to 2 of 2

Thread: شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراع

    شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
    499952 68389465 - شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراع

    ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب Ù†Û’ کہا ہے کہ شہباز شریف Ù†Û’ اپنے دور Ø+کومت Ù†Û’ ہر بڑے منصوبے میں عوام Ú©Ùˆ چونا لگایا۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 56 کمپنیوں سمیت ہر کام عجلت اور من پسند لوگوں کو نوازنے کے لیے کیا گیا۔ عوام کو صاف پانی تو نہ مل سکا لیکن ان کے داماد نے کروڑوں کمیشن کمایا۔
    ڈاکٹر شہباز Ú¯Ù„ Ù†Û’ ٹویٹ میں لکھا کہ اداروں Ú©Ùˆ دھمکانے Ú©ÛŒ بجائے اپنی اور اہلخانہ Ú©ÛŒ Ù¹ÛŒ ٹیز کا Ø+ساب دیں۔ چچا بھتیجی پارٹی صدارت کیلئے لڑائی بعد میں کریں، پہلے لوٹی دولت کا Ø+ساب دیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب کی عوام کو ہر بڑے منصوبے میں چونا لگایا۔ نام نہاد پنجاب سپیڈ کے دور کی جو بھی فائل کھولی، کرپشن کا نیا سکینڈل سامنے آیا۔
    انہوں نے کہا کہ لاہوریوں کے کوڑا اٹھانے پر بھی کمیشن کمانے سے باز نہ آئے۔ 100 کروڑ میں اٹھایا جانے والا کوڑا ان کے دور میں 17 سو کروڑ میں اٹھایا جاتا رہا۔
    2gvsho3 - شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراع

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وز

    2gvsho3 - شہباز شریف نے ہر بڑے منصوبے میں عوام کو چونا لگایا: ترجمان وزیراع

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •